جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کا اگلے سال پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں اگلے سال باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ورلڈ عریبک زون کے صدرنعمان شاہ سے ملاقات کی اور اس دوران نعمان شاہ سے مل کر پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ شروع کرانے کا اعلان کیا۔عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کے فروغ کے لئے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے، اگلے سال

کے آغاز میں پاکستان باکسنگ لیگ کرا رہے ہیں جب کہ باکسرز کو لائسنس جاری کرنے کے لئے بورڈ بھی قائم کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب صدر عریبک زون نعمان شاہ نے کہا کہ پاکستان میں 2019 سے پروفیشنل باکسنگ شروع کرائیں گے اور پاکستانی ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے پیش کریں گے، ہمیں ورلڈ باکسنگ کونسل کا مکمل تعاون حاصل ہے جب کہ پروفیشنل باکسنگ کے آغاز کے لیے عامر خان کے شکرگزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…