جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کی نئی حکومت آتے ہی چوتھے ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا رواں مالی سال جولائی اور اکتوبر کے دمیان مالی خسارہ 1.97 فیصد سے کم ہوکر 11 ارب 78 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسی عرصے کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی 12 ارب 20

لاکھ ڈالر تک پہنچا ہوا تجارتی خسارہ سے کم ہوا۔ پاکستان کی معیشت برآمدات اور زرمبادلہ کی کمی کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے نئی اصلاحات متعارف کروا کر ملکی درآمدات کو کم کرنے کی کوشش شروع کی جس کا نتیجہ برآمدات کے اضافے کی صورت میں سامنے آیا۔ ملک کا تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔وزیرِ خزانہ اسد عمر نے بھی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بچنے اور قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے ملکی برآمدات کو بڑھانے پر زور دیا تھا۔ پاکستان کی برآمدات مارچ کے مہینے میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالر تک تھیں، تاہم سمتبر کے مہینے میں یہ صرف 1 ارب 78 کروڑ ڈالر تھیں۔ ستمبر کے بعد اکتوبر میں بھی حکومتی کارکردگی کے سبب گزشتہ برس کی ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں ملکی برآمدات ایک ارب 90 کروڑ ڈالر رہی۔ 8ماہ میں 20 ارب ڈالر سے زائد تجارتی خسارہ ٹیکسٹائل اور کپٹرے کی صنعت میں وزیرِاعظم کے خصوصی پیکیج برائے برآمد کنندگان کے لیے دیے گئے32 ارب روپے کی وجہ سے ملکی برآمدات میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران اضافہ ہوا۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چین نے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب ڈالر کی مالیت کی پاکستانی مصنوعات کو اپنی منڈیوں تک رسائی دینے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کب فری ٹریڈ معاہدے کے تحت چین کے لیے پاکستانی برآمدات کو بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…