جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل کی بڑی فرنچائز سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل کی بڑی فرنچائز سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز

کا معاہدہ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کو 2 ماہ سے یاد دہانی کرائی جا رہی تھی کہ وہ 5.2 ملین ڈالر بینک گارنٹی جمع کرائے مگر فرنچائز ایسا کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے معاہدہ ختم کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…