جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،ٹیم کا اعلان ،سلیکشن کمیٹی کے بڑے فیصلے، تین اہم کھلاڑی باہر ہوگئے،نوجوان کھلاڑیوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ؒ ٓلاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی ٹیم میں فخرزمان اور شاداب خان جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔ دونوں کو سلیکشن کمیٹی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کی ہدایت کی ہے۔اسی طرح فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں

جگہ نہیں بنا سکے ہیں جب کہ شاہین آفریدی کو ٹی 20 اور ایک روزہ سیریز میں جبکہ سعد علی کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم میں شامل کیا گیاہے۔15 رکنی پاکستانی اسکواڈ میں کپتان سرفرازاحمد،محمد حفیظ،امام الحق،اظہرعلی ،حارث سہیل ، اسدشفیق، بابراعظم، یاسرشاہ، بلال آصف ،محمدعباس،حسن علی،فہیم اشرف ، میرحمزہ ، شاہین آفریدی اور سعد علی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…