بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بزرگ شہری کی کافی پینے کی دعوت،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے جواب نے سب کو حیران کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے القصیم کے علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ عام شہریوں میں گھل مل گئے اور شہریوں کے مسائل بھی سنے۔عرب ٹی وی کے مطا بق القصیم کے دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان کی عام شہریوں سے ہونے والی ملاقات کی ایک فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں شہری ان سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔اس موقع پر القصیم گورنری

کے ایک بزرگ شہری نے ولی عہد محمد بن سلمان سے کو اپنے گھر میں کافی کی دعوت دی اور کہا کہ کافی تیار ہے۔ اس پر ولی عہد نے کہا کہ اس وقت وہ خادم الحرمین الشریفین کے ہمراہ ہیں اور بہت زیادہ مصروف ہیں تاہم وہ جب دوبارہ اس علاقے کے دورے پرآئے تو ضرور ان کی دعوت پر ان کے گھر پرکافی نوش کریں گے۔بزرگ شہری نے کہا کہ اس کے بیٹے وطن کے سپاہی ہیں۔ اس پر ولی عہد نے کہا کہ آپ کے بیٹے میرے بھائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…