جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائیگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

سینٹ لوسیا (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں (آج) اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کھیلا جائیگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوانٹ میں شامل دس ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میگا ایونٹ میں فائنل سمیت کل23 میچز کھیلے جائیں گے۔ چار میچز کے

علاوہ میگا ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔ گروپ میچز کے بعد چار ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرینگی جن کے درمیان میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 24 نومبر کو کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…