جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

دوسرے ون ڈے میچ میں گیند لگنے سے اوپنر بلے باز امام الحق بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں امام الحق گیند لگنے سے بے ہوش ہو گئے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا ہے، پہلا میچ نیوزی لینڈ نے

جیتا تھا، پاکستان نے 210 کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اپنی بیٹنگ کا آغاز کیا تو اس کے اوپننگ بلے باز امام الحق 12 اوور میں سر پر گیند لگنے سے کچھ لمحوں کے لیے بے ہوش ہو گئے، انہیں فوری طور پر ہسپتال معائنے کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…