جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 4 ماہ میں برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے اکتوبر تک درآمدات 19 ارب 7کروڑ ڈالر رہیں، پہلے چار مہینوں میں درآمدات 0.06 فیصد بڑھیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق تجارتی خسارہ 11 ارب 78 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، تجارتی خسارے میں پچھلے سال کے مقابلے میں 1.97 فیصد کمی رہی۔ اکتوبر 2018 میں برآمدات ایک ارب 90 کروڑ ڈالر اور درآمدات 4 ارب 84 کروڑ ڈالر رہیں جب کہ تجارتی خسارہ 2 ارب 94 کروڑ ڈالر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…