اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

شعیب ملک ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹربن گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)شعیب ملک ون ڈے کیریئر کے 19سال مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔شعیب ملک نے ون ڈے کیریئر میں 19سال مکمل کرلیے، وہ دنیا کے چوتھے کرکٹر بن گئے۔ اس سے قبل سچن ٹنڈولکر23، جے سوریا21اور جاویدمیانداد20سال تک انٹرنیشنل میچز میں

میدانوں پر راج کرتے رہے۔پاکستانی آل رانڈر نے چوتھے طویل کیریئر کا ریکارڈ اپنے کرایا ہے۔ انھوں نے ایک روزہ مقابلوں میں ڈیبیواکتوبر 1999میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شارجہ میں کیا تھا،نیوزی لینڈ کیخلاف گزشتہ روز کھیلا جانے والے میچ شعیب کے کیریئر کا 272 واں مقابلہ تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…