لاہور( این این آئی) پاکستانی ٹیم کے بالر عثمان شنواری بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے۔عثمان شنواری کاآئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کے7میچز کھیلنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ کے ہیری گرنی ان کی جگہ لیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان شنواری نے لیگ کھیلنے کا خواہشمند تھا اور میں اس میں شرکت کر کے سیکھنے کی بھی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی میلبورن کی فتوحات میں اپنا کردار ادا کروں۔
عثمان شنواری بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری



















































