جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

افضل منا انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے سری لنکا کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی )افضل منا انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے سری لنکا کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے متحدہ عرب امارات اور نیپال کی ٹیمیں پہلے ہی لاہور میں موجود ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے آٹھ ڈیپارٹمنٹس ریلویز،واپڈا، پولیس، سوئی نادرن گیس، ماڑی پیٹرولیم، لاہور کسٹمز، نیوی اور پورٹ قاسم جبکہ تین غیر ملکی متحدہ عرب امارات، نیپال اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…