بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سرائے عالمگیر: کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

سرائے عالمگیر ( نیوز ڈیسک)سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں قصبہ کے قریب نہر اپر جہلم میں کار گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ازاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے گاؤں کوہل کا رہائشی خاندان فوتگی میں شرکت کے لیے سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں باولی جا رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قصبہ کے قریب خراب موسم اور تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر نہر اپر جہلم میں جا گری۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے اپنی مدد ا پ کے تحت کار کو رات گئے نہر سے نکال لیا۔ کار میں موجود 4 خواتین سمیت 5 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ اطلاع ملنے پر لواحقین موقع پر پہنچ گئے۔ لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…