واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے ریسٹورنٹ میں 2 بائیکرز گینگ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کم ازکم 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 بائیکرز گینگ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی جس نے صورتحال کو قابو میں کیا جب کہ ایمبولینس کے زریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان جھگڑا ریسٹورنٹ میں پارکنگ کی جگہ نہ ملنے کی وجہ سے پیش ا یا جو کہ ہاتھا پائی سے شروع ہوکرفائرنگ تک پہنچ گیا تاہم پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































