اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ (کل) جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ ڈرافٹنگ میں ریجنل عہدیداران، سینئر اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ (کل)8نومبر کو قذافی

اسٹیڈیم میں ہوگی۔ ڈرافٹنگ میں ریجنل عہدیداران، سینئر اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کے نمائندگان شامل ہوں گے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ 10 سے 25 دسمبرتک کراچی میں منتقل ہونا تھا،ٹورنامنٹ منتقلی کا فیصلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی تزئین و آرائش کے باعث کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…