جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی او ایف بورڈ قومی سکواش چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئر مین پی او ایف بورڈ قومی سکواش چیمپئن شپ (آج) بدھ سے پی او ایف واہ سکواش میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے 48 مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔ مرد کھلاڑیوں کے ایونٹ کیلئے پانچ لاکھ اور خواتین کھلاڑیوں کے ایونٹ کیلئے دو لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ یہ چیمپئن شپ 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…