اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ (آج) بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ گروپ ون کے میچز میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے سٹیٹ بینک گراؤنڈ میں ہوگا۔ کے آر ایل اور لاہور بلیو کی ٹیمیں این بی پی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔ گروپ ٹو کے میچز سوئی سدرن گیس کمپنی کا مقابلہ پشاور سدرن کلب کی ٹیم سے کلب گراؤنڈ پر ہوگا۔ کراچی وائٹس کا مقابلہ حبیب بینک یو بی ایل گراؤنڈ پر ہوگا۔ فائنل میچ 4 دسمبر کو شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…