جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کا پرفارم کرنا خوش آئند ہے : کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ابو ظہبی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا فارم میں ہونا اور پرفارم کرنا خوش آئند ہے۔نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ کے لیے کپتان کی

نامزدگی کرکٹ بورڈ کا کام ہے، میرا کام صرف اچھی کارکردگی دکھانا ہے۔خیال رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث یہ بات گردش کر رہی تھی کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا تاہم پی سی بی کا اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں آیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…