منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بطورحریف کوچ پاکستان آنے کا منتظر ہوں، ڈیو واٹمور

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

ہرارے(نیوزڈیسک) زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت کررہی ہے جب کہ ریڈ شرٹس گزشتہ 3 ہفتے سے ٹریننگ میں مصروف ہے تاہم پاکستان پہنچ کر اپنے پرانے دوستوں سے ملوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…