لاہور(آئی این پی)پاکستان انڈر15فٹبال ٹیم ساوتھ ایشین چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، انڈر15ساوتھ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں میزبان نیپال، پاکستان، بھارت، بھوٹان، بنگلا دیش اور مالدیپ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔افتتاحی میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دو ایک سے شکست دی تھی جبکہ بنگلا دیش نے فائنل میچ میں پاکستان کے خلاف تین دو سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان انڈر15فٹبال ٹیم نیپال سے وطن واپس پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری



















































