منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

حکومت کاروباری خواتین کے مسائل حل کرے : اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کاروباری خواتین نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملکی ترقی کی رفتار بڑھانے کے لئے ان کے مسائل کے حل کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کاروبار سے وابستہ خواتین نے اسلام آباد ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ تقاریر میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معاشی خود کفالت خواتین کے مسائل کا حل ہے مگر اس سلسلہ میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معاشی جدوجہد کرنے والی تاجر خواتین کو پی ٹی آئی کی حکومت

سے بڑی توقعات وابستہ ہیں، ان کا مزیدکہنا تھا کہ سابقہ حکومتوں نے دعوے تو بہت کئے مگر عملی طور پر ان کے اقدامات ناکافی تھے۔ اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی کنسلٹنٹ سارہ انصاری نے کہا کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کی اکثریت اپنی صلاحیتوں کو ملکی ترقی یا معاشرے کی فلاح کے لئے استعمال نہیں کرپاتیں جس سے ان کی سالہا سال کی محنت ضائع ہو جاتی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت سرکاری اور نجی شعبوں کو خواتین سے یکساں سلوک کا پابند بنائے اور مزید یہ کہ ان کے لئے متعلقہ قوانین میں نرمی لائی جائے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…