منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

چینی وزیراعظم عمران خا ن سے نظریں چرانے لگے سٹاک مارکیٹ آسمان سے زمین پر آگری، اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران اب تک کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ، ملکی سرمایہ کار شش و پنج کی کیفیت کا شکار ہیں جس کےاثرات پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں ۔ چین نے تاہم ابھی تک پاکستان کیلئے کسی اچھے پیکج کا اعلان نہیں کیا ہے ۔ ہفتے کے

پہلے دن ہی اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس پوائنٹس کی کمی کا سامنا کرنا پڑا تاہم انڈیکس میں 843پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس کی وجہ سے یہ 41ہزار 161پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان میں اضافے سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ ا ہے ۔ جبکہ سعودی عرب سے ملنے والے پیکج کے باعث مارکیٹ میں بہتری آئی تھی لیکن اب ایک بار پھر مارکیٹ کو ریورس گیئر لگتا محسوس ہورہا ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…