جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بابر اعظم دنیا کے تیز ترین کھلاڑی بن گئے،بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،نیا ریکارڈ قائم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

دبئی (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابتدائی بلے باز بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے یہ اعزاز دبئی کے شیخ رید اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔بابر اعظم نے ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز 26 اننگز میں

مکمل کیے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز 27 اننگز میں مکمل کیے تھے جب کہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ نے یہ سنگ میل 29 میچز کھیل کر عبور کیا تھا۔خیال رہے کہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پہلے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…