منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ صفوراگھوٹھ،وزیرداخلہ کوبھی کراچی کاخیال آگیا

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سانحہ صفوراگھوٹھ،وزیرداخلہ کوبھی کراچی کاخیال آگیاوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کل کراچی کا دورہ کریں گے جہاں انہیں سانحہ صفورہ پربریفنگ دی جائے گی۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کل مختصر دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اوروزیراعلٰیٰ سید قائم علی شاہ سمیت ڈی جی رینجرز سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر انہیں سانحہ صفورہ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔واضح رہے کہ چوہدری نثارعلی سانحہ صفورہ کے بعد کراچی میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شریک نہیں تھے جب کہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے شرکت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…