بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ایران میں صوفی مسلک کے 200 کارکنوں کو کوڑوں اور قید کی سزائیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک انقلاب عدالت نے صوفی جماعت سے تعلق رکھنے والے 202 کارکنوں کو کوڑوں اور قید کی سزائیں دینے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ ایران میں صوفی مسلک سے تعلق رکھنے والے متعدد اہم رہ نماؤں کو سزائے موت دی جا چکی ہے، جب کہ زیرحراست سیکڑوں کارکنوں کو کوڑوں اور قید وبند کی سزائین دینے کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق عدالتی فیصلے

میں کہاگیاکہ غنابادین صوفی گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک رہ نما کو 26سال قید اور 148 کوڑوں کی سز اسنائی ہے۔ دیگر قیدیوں کو بھی ان کی قید کی مدت کے مطابق کوڑوں کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ایران میں رواں سال فروری ایران پولیس نے تہران میں احتحاج کرنے والے 500 صوفی کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ لوگ اپنے روحانی پیش وا نعمت اللہ ریاحی کی رہائی کے لیے احتجاج کررہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…