جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ڈوئنگ بزنس رپورٹ : پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان کاروبارکرنے کے حوالے سے درجہ بندی میں147ویں سے 136ویں نمبرپر آگیاہے۔عالمی بنک کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری آئی ہے جس کے بعد پاکستان 147ویں سے 136ویں نمبرپر آگیاہے۔2002 میں ڈوئنگ بزنس رپورٹ کے اجرا ء کے بعد سے یہ پہلاموقع ہے کہ ایک سال میں پاکستان کی درجہ بندی میں 11پوائنٹس کی بہتری آئی۔ماہرین کے مطابق یہ بہتری حکومت کی اصلاحاتی مہم پرنجی شعبہ کے اعتماد کی مظہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…