منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلاڈیلفیا میں ٹرین سے میزائل ٹکرانے کی رپورٹس پر ایف بی آئی نے تفتیش شروع کردی

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

فلاڈیلفیا (نیوزڈیسک)امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ٹرین سے میزائل ٹکرانے کی رپورٹس پر ایف بی آئی نے تفتیش شروع کردی ۔امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ٹرین حادثے میں 8 افراد ہلاک اور2 سو سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے حادثے کی وجہ تیز رفتاری قرار دیا تھا تاہم اسی اسٹیشن پر ایک دوسری ٹرین کو پروجیکٹ آئل کے ذریعے نشانہ بنانے کی رپورٹس کے بعد حکام نے تفتیش کا رخ موڑ دیا ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کھڑکی اورٹرین کے متاثرہ بیرونی حصے کی تصویر جاری کردی ہے . ایف بی آئی نے ٹرین کے بیرونی حصے کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…