ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ عن قریب شامی رجیم پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق شام کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیمز جیفری نے لندن میں مغربی اور چھوٹے عرب

ممالک کے گروپ سے بات چیت کے دوران کہا کہ امریکی انتظامیہ شام کے خلاف نئی پابندیوں کی تیاری کر رہا ہے۔ شامی رجیم کے خلاف اقدامات کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…