جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی رجحان رہا کے ایس ای100انڈیکس 26پوائنٹس کی کمی کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس41ہزار582پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ خیال رہےکہ گزشتہ روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہاتھا کے ایس ای 100 انڈیکس 155.27 پوائنٹس کے اضافے سے 41609.03 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ سرمایہ میں 3 ارب 72 کروڑ 26 لاکھ 34 ہزار 558 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 3 ارب 48 کروڑ 22 لاکھ 34

ہزار 303 روپے کی مندی رہی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 13 کروڑ 32 لاکھ 63 ہزار 470 حصص کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 41500 اور 41600 پوائنٹس کی 2 بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 155.27 پوائنٹس کے اضافے سے 41609.03 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 95.29 پوائنٹس کی تیزی سے 20163.28 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…