ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے 6 ارب ڈالر کا بھاری قرضہ معاف کردیا لیکن کس کا۔۔۔۔جانئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے پسماندہ ممالک کے ذمے واجب الادا مملکت کا چھے ارب ڈالرز کا قرضہ معاف کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ نے ایک اجلاس میں اس فیصلے کی منظوری دی ۔ کابینہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ بنی نوع انسان کی بھلائی کے مقاصد اور سکیورٹی ، استحکام اور ترقی کے لیے اْمنگوں

کو پورا کرنے کی غرض سے مکمل تعاون کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔سعودی کابینہ کا پسماندہ ممالک کے ذمے قرض معاف کرنے کا فیصلہ پائیدار ترقی کے منصوبے 2030ء کے مقاصد اور اہداف کے حصول کے لیے اقدامات کا تسلسل ہے۔ سعودی عرب کا یہ اقدام عالمی منظرنامے میں اس کے انسانی ، سیاسی اور معاشی کردار اور اسلامی اور بین الاقوامی ذمے داریوں کو پورا کرنے کا بھی مظہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…