پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد: قطری سفیر کے پرس کے بعد ہنگری کے سفیر کی بیوی کی ایسی اہم ترین چیز چوری ہو گئی کہ پورا ملک شرم سے پانی پانی ہو گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(آئی این پی )کویتی وفد کے پرس چوری کے بعد فائیو سٹار ہوٹل سے ہنگری کے سفیر کی اہلیہ کا بھی مہنگا موبائل چوری ہوگیا ،تھانہ سیکریٹریٹ نے غیر ملکی سفیر کی اہلیہ مسز ایمائلہ صلیبو کی درخواست پر چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔ موبائل چوری کا واقعہ ہوٹل میں سفارت کاروں کی آپس میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔ سفیر کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے

کہاکہ تقریب جاری تھی موبائل فون ٹیبل پر رکھ واش روم گئی واپس آئی تو موبائل غائب تھا۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی سے بھی تلاش کرنے کی کوشش کی تاہم سرینا ہوٹل کے ہال میں کیمرے نہیں تھے۔ موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر سے ٹریس کرنے کی کوشش جاری ہے۔ سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ہوٹل انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کرکے معلومات لی جارہی ہیں۔‎



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…