جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

انتخابات میں شکست : اینجلا مرکل نے پارٹی قیادت چھوڑ دی،عوامی اعتماد کھو چکی ہوں، اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے،جرمن چانسلر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

برلن(آئی این پی)جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ان کا کہناہے کہ علاقائی انتخابات میں شکست کے بعد وہ آئندہ مدت کیلئے چانسلر کی امیدوار بھی نہیں بنیں گی۔جرمن چانسلرنے کرسچن پارٹی سی ڈی یو کی قیادت چھوڑنے کا اعلان دارالحکومت برلن میں ایک

پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ علاقائی انتخابات میں سی ڈی یو مزید نشستیں کھوبیھٹی ہے۔ عوامی اعتماد کھونے پر انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ اینجلا مرکل نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ انتخابات میں چانسلر کی امیدوار بھی نہیں بنیں گی۔ ان کی رواں مدت2021میں ختم ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…