جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

حوثیوں کے تربیتی کیمپ پر اتحادی فوج کی بمباری، دسیوں جنگجو ہلاک

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

صنعاء(این این آئی)یمن کے دارالحکومت صنعاء میں عرب اتحادی فوج نے ایران نواز حوثی باغیوں کے ایک تربیتی کیمپ پر بم باری کی جس کے نتیجے میں 50جنگجو ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ۔عر ب ٹی وی کے مطابق یہ کارروائی دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں واقع ایک تربیتی کیمپ پر کی گئی جس میں بڑی تعداد

میں حوثی جنگجو موجود تھے۔مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ جنگی طیاروں نے ضلع ھمدان ڈاریکٹوریٹ میں الشعاب کے مقام پر چھ فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں50 حوثی ہلاک ہوگئے۔ذرائع کا کہنا تھاکہ بمباری کے نتیجے میں سیکڑوں حوثی زخمی ہوئے ۔ حوثیوں کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا بڑا حملہ ہے جس میں بڑی تعداد میں باغی مارے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…