اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے،عمران خان

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ مصر کے معذول صدر محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے ۔ اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی مصر کی طرح ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی جس کی سزا آج تک پاکستانی قوم بھگت رہی ہے ۔ محمد مرسی کو موت کی سزا دینا عدالت کا غلط فیصلہ ہے یہ عوام کے حق میں نہیں مستقبل میں مصری عوام بھی پاکستان کی طرح سزا بھگتیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…