پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نئے پاکستان میں ہو گا اب قانون کا بول بالا!! سفارش کرنے اور کروانے والے سرکاری اہلکاروں کی شامت آگئی کپتان کی حکومت نے سخت ترین حکم جاری کر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حکومت میں اب کوئی سفارشی کلچر نہیں چلے گا، وزارت خارجہ نے اپنے ملازمین اور افسران وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے ملازمین اور افسران کیلئے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں سخت ترین وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سفارش کرنے والے افسران کو اب معطل کر دیا جائے گا۔جب کہ سفارش کرنے والے کی شکایت سروس ریکارڈ میں بھی لگائی جا

سکتی ہے۔وارننگ دیتے ہوئے کہا گیا ہے ملازمین اپنے مفاد میں سفارش کرنے سے پرہیز کریں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالتے ہی نہ صرف حکومت کے کئی خرچوں پر کٹ لگا دیا ہے بلکہ صدر، وزیراعظم اور اراکین اسمبلی کا صوابدیدی فنڈ بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب عمران خان نے خود اور اپنے وزرا اور دیگر حکومتی و سرکاری شخصیات کے پروٹوکول بھی ختم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…