منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کو ثالثی کی پیش کش یمن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔۔ معاملہ کچھ اور ہی نکلا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں جہاں وہ اپنےدورہ ملائشیا اور چین کے سلسلے میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو شاندار معاشی امدادی پیکیج دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے بعد یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یمن تنازعہ پر

سعودی عرب کو ثالثی کی پیشکش کی ہےجسے قبول کرتے ہوئے سعودی عرب نے پاکستان کو بطور ثالث کردار بھی دیدیا ہے۔ تاہم اب یمن جنگ اور پاکستان کے ثالثی کے کردار کے حوالے سے پاکستان میں موجود یمنی سفارتخانے کی جانب سے بھی ایک بیان سامنے آگیا ہے جس میں ان خبروں کی تردید کر دی ہے اور وضاحت کی گئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یمن بحران کے حل کے سلسلہ میں ثالثی کی پیشکش سعودی عرب اور یمن میں معاملات کو بہتر بنانے کے لیے نہیں کی بلکہ بحران حوثی باغیوں اور یمن حکومت کے درمیان ہے۔باغیوں کو ایران کی حمایت حاصل ہے۔ یمنی حکومت کئی مرتبہ باغیوں کو مذاکرات کی پیشکش کرچکی ہےبلکہ بحران حوثی باغیوں اور یمن حکومت کے درمیان ہے۔باغیوں کو ایران کی حمایت حاصل ہے۔ یمنی حکومت کئی مرتبہ باغیوں کو مذاکرات کی پیشکش کرچکی ہے لیکن انہوں نے اس پیشکش کو مسترد کردیا۔حکومت اب بھی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کا پُر امن حل تلاش کرنے کے لیے مذاکرات پر تیار ہے۔ سعودی عرب اور دوسرے دوست ملکوں نے ہماری حکومت کی درخواست پر فوجی مداخلت کی اور ان کی کوشش ہے کہ ملک میں قانونی حکمرانی قائم ہوجائے۔یمن کے سفارتخانے نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یمن بحران کے حل کے سلسلہ میں سعودی عرب اور یمن میں معاملات کو بہتر بنانے کے لیے نہیں کی بلکہ بحران پر حوثی باغیوں اور یمن حکومت کے درمیان ثالثی کی پیشکش ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…