اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سپیکر پنجاب اسمبلی کے 3مرتبہ کہنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی بجٹ پر 6 منٹ گفتگو ،سٹاف نے ان کو ایک پیج پر کیا لکھ کردیا؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی کے 3مرتبہ کہنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی بجٹ پر 6 منٹ گفتگو ،سٹاف نے ان کو ایک پیج پر کیا لکھ کردیا؟حیرت انگیزصورتحال، سپیکر پنجاب اسمبلی کے تین مرتبہ کہنے کے بعد وزیر اعلیٰ پر بجٹ پر گفتگو کی بجٹ منظور ہونے کے بعد سپیکر نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے بجٹ

پر بات کرنے کو کہا لیکن وزیر اعلیٰ نے توجہ نہ دی جس کے تھوڑی دیر بعد سپیکر نے پھر کہا لیکن وزیر اعلیٰ پھر بیٹھے رہے سپیکر کے تیسری مرتبہ کہنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے سٹاف نے ان کو ایک پیج پر تقریر لکھ کر دی تو وزیر اعلیٰ نے صرف 6 منٹ گفتگو کی اور حکومتی اراکین کو بجٹ منظور ہونے پر مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…