پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے گستاخانہ ٹویٹ پر پاکستان کا شدید ردعمل،ہالینڈ کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے گستاخانہ ٹویٹ پر ہالینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور کہاکہ ایسے امتیازی واقعات نفرت اور عدم برداشت کا باعث بنتے ہیں اور تشدد کو بڑھاتے ہیں ، اظہار رائے کے نام پر ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، ہالینڈ کی حکومت ایسے واقعات کے تدارک کے لئے مناسب اقدامات کرے۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے گستاخانہ ٹویٹ پر ہالینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج

ریکارڈ کرایاگیا ۔ اس موقع پر سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے ہالینڈ کے سفیر کوپاکستان کی حکومت اور عوام کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا اور کہاکہ ایسے امتیازی واقعات نفرت اور عدم برداشت کا باعث بنتے ہیں اور تشدد کو بڑھاتے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ اظہار رائے کے نام پر ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سیکرٹری خارجہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ہالینڈ کی حکومت سے ایسے واقعات کے تدارک کے لئے مناسب اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ہالینڈ کے سفیر نے پاکستان کے تحفظات متعلقہ حکام تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…