ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

افغان سفیرعمر زخیل وال کو پی آئی اے کے ذریعے کابل کا سفر مہنگا پڑ گیا،ایک ہی ہفتے میں ان کے ساتھ دوسری بار کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) افغان سفیرعمر زخیل وال کو پی آئی اے کے ذریعے کابل کا سفر مہنگا پڑ گیا،ایک ہی ہفتے میں ان کے ساتھ دوسری بار کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف،قومی ائیرلائن پی آئی اے نے افغان سفیر کا سوٹ کیس ہی گمادیا۔پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹوئٹر اپنا سوٹ کیس لاپتا ہونے کی اطلاع دی۔افغان سفیر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ اسلام آباد کابل پی آئی اے پرواز سے دوسری مرتبہ میرا سوٹ کیس لاپتہ ہوا اور سوٹ کیس لاپتا ہونے کا یہ ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ ہے۔افغان سفیر نے سوال کیا کہ کیا یہ اتفاقیہ ہے یا بد انتظامی ہوسکتی ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…