جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ٹنڈومحمد خان کا دھوبی جعلی کمپنی کا مالک نکلا،طارق سعید نامی دھوبی کے نام پرایک کروڑ 40 لاکھ روپے سے کس چیز کی خریداری کی گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

ٹنڈو محمد خان ( این این آئی) ٹنڈومحمد خان کے رہائشی دھوبی کی جعلی کمپنی منظر عام پر آگئی ، ایف آئی نے خط کے ذریعے 40 لاکھ کا لوہا خریدنے سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ۔اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب طارق سعید نامی دھوبی کو ایف آئی اے کا خط موصول ہوا،خط میں بتایا کہ اس نے کمپنی کیلئے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے

کا لوہا خریدا ہے،جے آئی ٹی نے تفتیش کے لئے کراچی بھی طلب کیا ہے۔جے آئی ٹی نے دھوبی سے خریدوفروخت کے معاہدہ کی کاپی، بلز اور بینک کی تفصیلات طلب کی ہیں۔دھوبی کا کہنا ہے کہ وہ مزدور آدمی ہے، اس کا کوئی بینک اکاونٹ بھی نہیں ہے ۔طارق سعید کاکہنا ہے کہ اس نے 25 ہزار روپے قرض لیکر دکان بنائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…