پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عدالت کا ڈاکٹر شاہد مسعو دکو گرفتار کرنے کا حکم!! معروف صحافی عدالت سے فرار، گرفتاری کیلئے ایف آئی اے حرکت میں آگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)پی  ٹی وی کرپشن کیس ، سرکاری ٹی وی کے سابق ایم ڈی اور معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج،شاہد مسعود عدالت سے فرار، ایف آئی اے کے گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے، جلد گرفتارکر لیں گے، ایف آئی اے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں سول عدالت نے سابق ایم ڈی پی ٹی وی اور معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از

گرفتاری خارج کر دی ہے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود عدالتی فیصلے سے قبل ہی عدالت سے چلے گئے ۔ واضح رہے کہ شاہد مسعود پربطورایم ڈی اورچیئرمین پی ٹی وی 3 کروڑ30 لاکھ روپے کی خوردبرد کا الزام ہے۔عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…