بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

مریم نواز پرسوں کتنے سال کی ہوجائینگی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

فیصل آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدوسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز 28اکتوبر کو 45سال کی ہوجائیں گی ۔وہ پنجاب کے ضلع لاہو ر میں 28اکتوبر 1973کو پیدا ہوئیں ۔ مریم نواز نے سیاسی اور سماجی ورکر کے طور پر 2012ء میں اپنے ہی خاندان کے رفاہی ونگ سے آغازکیا ۔سیاسی خاندان سے تعلق کی وجہ سے سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹومرحومہ

کی طرح مریم نواز بھی اپنے والد کے سہارے سیاست میں آئی ۔ 2013ء کے انتخابات میں میاں نواز شریف نے لاہور میں انتخابی مہم کی انچارج مقرر کیا ۔ 6جولائی 2018ء کو عدالت نے جعلی دستاویزات پیش کرنے کے جرم کی معاونت میں سات سال قید اور دوملین پاؤنڈ کی سزاء سنا ئی۔ ہائیکورٹ سے سزاء معطلی پر رہائی ہوئی ۔ مسلم لیگ ن کے ورکرز 28اکتوبر کو مریم نواز کی 45ویں سالگرہ منائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…