ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کی دن رات کی محنت رنگ لانے لگی!پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اگلے پچھلے ریکارڈ پاش پاش کر دئیے،نیا ریکارڈ قائم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سعودی عرب سے ملنے والے پیکج کے  بعد پاکستانی معیشت میں ٹھہراﺅ ،مزید نیچے جانے کی بجائے اب بحالی کی طرف جاتی ہوئی نظر آر ہی ہے تاہم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں ڈالر کی قیمت دو روپے 13 پیسے کم ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی دیکھنے میں آ ئی ہے

جس کے بعد ڈالر کی قیمت کم ہو کر 131 روپے 80 پیس ہو گئی ہے جبکہ دو دنوں میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے 13 پیسے کمی واقع ہو ئی ہے ۔دوسری جانب سٹا ک ایکسچینج کے آغاز پر ہی 420 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 100 انڈکس 39 ہزار 691 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…