پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کان کھول کرسن لیں کسی کو این آراونہیں ملے گا‘‘عمران خان جب اپنے خطاب میں یہ بات کہہ رہے تھے اس وقت نواز شریف کیا کر رہے تھے؟ صحافی کے سوال پر ایسی بات کہہ دی کہ جان کر کپتان بھی حیران رہ جائینگے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں نے وزیر اعظم عمران خان کا خطاب سنا ہی نہیں، صحافی کے سوال پر نواز شریف نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان بھی حیران رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج جب احتساب عدالت میں پیشی کے لئے آئے تو اس موقع پر ایک صحافی نے میاں نواز شریف سے سوال کیا کہ عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ’’کان کھول کر

سن لیں کسی کو این آراونہیں ملے گا‘‘ اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ۔نوازشریف نے صحافی کو جواب دیا کہ وہ ٹی وی کم ہی دیکھتے ہیں اور انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کا یہ خطاب سنا ہی نہیں۔علاوہ ازیں سابق وزیر اعظم نے اس موقع پر گزشتہ پیشی کی طرح گفتگو سے پرہیز ہی کیا ان کی جگہ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب ہی صحافیوں سے گفتگو کرتی اور ان کے سوالات کا جواب دیتی نظر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…