پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

20سالہ نوجوان نے 100سالہ معمر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں 20 سالہ شخص نے شراب کے نشے میں 100 سالہ معمر خاتون کا ریپ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کی پوتی نے بتایا کہ اس نے دادی کے کمرے سے شور کی آواز سنی جس پر وہ اپنی دادی کو دیکھنے گئی جہاں اس نے دیکھا کہ ایک لڑکا اسکی دادی کا

ریپ کر رہا تھا جس پر پوتی نے فوری طور پر اپنے پڑوسیوں کو واقعہ کی اطلاع دیتے ہوئے مدد کیلئے بلایا جبکہ بعد ازاں پولیس کو بھی واقعہ کی اطلاع دی گئی جس پر اس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش بیان دیا ہے کہ وہ اس وقت نشے کی حالت میں تھا اس لئے اسے احساس نہ ہو سکا کہ وہ کیا کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…