پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

اوگرا کا صارفین پر 44 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف ،حکام نے گیس شارٹ فال ایڈجسٹمنٹ کی اجازت بغیر تصدیق کے دے دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) صارفین کے تحفظ کیلئے قائم اوگرا نے سوئی ناردن گیس کمپنی پر نوازشات کردیں، اوگرا کی جانب سے صارفین پر 44 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن کو 44 ارب 74 کروڑ روپے کے گیس شارٹ فال ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دی گئی، بغیرتصدیق ایڈجسٹمنٹ کی اجازت سے گیس قیمت میں 106 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا، اوگرا اجازت نہ دیتی تو 30.62 روپے فی ایم ایم بی ٹی یوسستی گیس مل سکتی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…