کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی، آگ لگنے کے بعد ہر طرف افراتفری مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگ پڑے، اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ اور دیگر لوگوں نے نرسری میں موجود دس بچوں کو بچالیا،نجی ٹی وی کے مطابق ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ نے بتایا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر قابو پالیاگیا ہے ۔واقعہ میں کسی بچے یا فرد کے زخمی یا جاںبحق ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی،اس سلسلے میں مزید تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔
کوئٹہ سول ہسپتال میں بچوں کی نرسری میں آگ لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































