اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے قوم کے ساتھ فراڈ کیاہے، احمق ٹولا ملک پرمسلط ہوگیا ۔ایک انٹرویومیں سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ کسی وزیرکا کام ہے کہ وہ کہے اگلے ہفتے ڈالر140 روپے کاہوجائیگا، پی ٹی آئی کے لوگوں نے ڈالرخریدکررکھیں ہوں گے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ کیا پی ٹی آئی کوانتخابات سے قبل پتا نہیں تھا کہ پاکستان پرکتنا قرضہ ہے۔
کیا پی ٹی آئی کوانتخابات سے قبل پتا نہیں تھا کہ پاکستان پرکتنا قرضہ ہے ،پی ٹی آئی نے قوم کے ساتھ فراڈ کیاہے ٗاحمق ٹولا ملک پرمسلط ہوگیا ٗرانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری



















































