جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نوازشریف ،مریم اور صفدر کی سزا معطلی ،سپریم کورٹ نے نیب کی درخواست پر بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ نے نیب کی درخواست پر نواز شریف اور مریم کو6نومبر کیلئے نوٹس جاری کر دئیے ۔بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزا کی معطلی کے معاملے پر نیب کی درخواست پر نواز شریف اور مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیے ۔میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی سزا کی معطلی کے معاملے

پر نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اکرم قریشی نے دورانِ سماعت دلائل دیئے اور موقف اختیار کیا کہ ہائی کورٹ نے معاملہ کا ٹھیک سے جائزہ نہیں لیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کی درخواست پر نواز شریف اور مریم نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6نومبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…