جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پی آئی ڈی اسلام آباد میں آگ کیوں اور کیسے لگی؟ آتشزدگی واقعہ کے بعد فواد چوہدری حرکت میں آگئے، بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی ڈی اسلام آباد کا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، آتشزدگی کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کی عمارت میں آتشزدگی کے واقعہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بروقت کارروائی سے پی آئی ڈی کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ،ْاللہ کاشکرہے

وئی جانی نقصان نہیں ہوا اور پی آئی ڈی کاریکارڈمحفوظ ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی ڈی میں تمام ریکارڈکی ڈیجٹلائزیشن ہورہی ہے۔آتشزدگی کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمارات میں پرانے اور فرسودہ نظام کی وجہ سے اس طرح کے ناخوشگوار واقعات رونما ہوتے ہیں تاہم پی آئی ڈی میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…