لاہور (نیوز ڈیسک )میٹرو بس سروس کے نئے کرایوں پر مشاورت جاری ، سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ لینے کی تجویز بھی زیر غور ہے ۔ اس حوالے سے جی ایم آپریشنز عزیز شاہ نے بتایا کہ میٹرو بس سروس کے نئے کرایوں پر مشاورت جاری ہے اور آئندہ ہفتے سے نئے کرایوں کا اعلان متوقع ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بس کے سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ لینے کی تجویز بھی زیر غور ہے جبکہ سبسڈی کم کرنے کے حکومتی فیصلے پر کرایوں میں نظر ثانی کی جا رہی ہے ۔
لاہور، راولپنڈی/اسلام آباد اور ملتان کے شہری دل تھام لیں!! میٹروبس کے نئے کرایوں کا اعلان کب کیا جا رہا ہے؟بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری



















































